جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
زینب قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ۔۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ ملزم رشتے میں زینب کا کیا لگتا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشافات
  11  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق زینب قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ۔۔ ملزم کی گرفتاری کی اطلاعات ۔۔ ڈی این اے ٹیسٹ جاری ۔۔ ملزم زینب کا قریبی رشتے دار

بتایا جا رہا ہے ۔۔ملزم کے بارے میں تفصیلات وزیر اعلیٰ پنجاب پریس کانفرنس میں آج یا کل بتائیں گے۔ سات سالہ زینب کو سفاکانہ طریقے سے زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا ۔ اور اس کی لاش اغوا ہونے کے پانچ روز بعد کوڑے کے ڈھیر سے ملی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
54%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved