زینب کا قاتل واقعی پکڑا گیا ہے کیونکہ۔۔۔سینئر صحافی کا ایسا بیان کہ آپ پاک فوج کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
  11  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا پر چند گھنٹے قبل زینب قتل واقعے کے مجرم کو گرفتار کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ اب سینئر صحافی عارف نظامی نے بھی ان اطلاعات کی تصدیق کر ڈالی ہے۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہنا تھا کہ زینب کے قاتل کو گرفتار کیے جانے کی اطلاعات درست ہیں اور حقائق پر مبنی ہیں۔ انھ

وںنے کہا کہ میرے اپنے ذرائع نے مجھے بتایا ہےکہ زینب کے قاتل کو عسکری ادارے کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ انھوںنے کہا کہ گرفتار شخص زینب کا رشتہ دار ہے یا نہیں۔ فی الحال اس کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ انھوںنے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف زینب کے قاتل کی گرفتاری کا باضابطہ اعلان پریس کانفرنس کے دوران ہی کریں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
84%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved