جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
زینب کی والدہ کا دھماکے دار بیان جاری۔۔معاملے نے نیاموڑ اختیار کر لیا
  11  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب نے جاتے جاتے پورے ملک کی فضا کو سوگوار کر دیا ہے۔ اندوہناک واقعے پر شایدہی کوئی آنکھ ہو جو اشکبار نہ ہوئی ہو۔ ہر مکتب فکر کے لوگوں کی روح اس قیامت خیز سانحے پر کانپ اٹھی ہے۔زینب کی والدہ کا بھی میڈیا پر ایک بیان سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی رپورٹر سعدیہ افضال سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دکھیاری

ماں کا کہنا ہے کہ جب سے خاندان پر یہ قیامت ٹوٹی ہے کسی نے کھانا کھایا۔ نہ چین سے بیٹھا اور نہ سوسکا۔ سفاک قاتل نے خاندان کا ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا ۔ انھوںنے چونکا دینے والاانکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ایسی اطلاعات میں کوئی بھی صداقت نہیں کہ زینب کا قاتل ہمارا کوئی بھی رشتہ دار نہیں ہے۔ ہمارے رشتہ دار ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں۔ انھوںنے روتے ہوئے کہا کہ عمرے پر جاتے ہوئے اپنی بچی کو اللہ کے سپرد کر کے گئی تھی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
54%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
15%
پسند ںہیں آئی
23%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved