زینب کے قاتل کی گرفتاری۔۔آئی جی پنجاب کا دھماکے دار بیان آگیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے زینب کے قاتل کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں کی تردید کر ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عارف نواز کا کہنا ہے کہ قصور واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری تاحال عمل میںنہیں لائی گئی ۔ لیکن جلد ملزم تک پہنچ

جائیں گے۔ کئی مشتبہ افراد زیرحراست ہیں ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کر رہے ہیں۔ جس طرح ہم محنت کررہے ہیں کیس جلد نمٹا لیں گے۔ آئی جی پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں تحقیقات میں وفاقی و صوبائی ایجنسیاں تعاون کررہی ہیں۔ شواہد کی بنیاد پر جے آئی ٹی تحقیقات کررہی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved