کیازینب کو1978کاانصاف مل سکے گا؟
  12  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

لاہور(ویب ڈیسک)زینب کے قتل کو تیسرا دن مگر خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آرہی، کہیں آج بھی چالیس سال پہلے ہونے والے انصاف کی ضرورت تو نہیں۔

انیس سے اٹھہتر میں کمسن پپو سے بدفعلی اور قتل کے مجرموں کو لاہور میں فوجی عدالت کے حکم پر لاکھوں افراد کے سامنے تختہ دار پر لٹکادیا گیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved