جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
مریم نواز عائشہ گلا لئی کو اپنے لیے خطرہ کیوں سمجھتی ہیں؟؟؟مسلم لیگ (ن)نے عائشہ گلا لئی ٌپر یہ پابندی کیوں لگارکھی ہے؟؟حیران کن دعویٰ
  12  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت پر سنگین الزامات عائد کرنے والی عائشہ گلا لئی نے مسلم لیگ (ن) سے بھی دو دو ہاتھ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی میںبولنے کی اجازت نہ دیے جانے پر عائشہ گلا لئی پھٹ پڑیں ۔ انھوںنے قومی

اسمبلی سے واک آئوٹ کرتے ہوئے باہر آکر میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت بھی مجھ سے ڈرتی ہے۔ اور مجھے بولنے کا موقع نہیں دیتی ۔ کیوں کہ انھیں ڈر ہے کہ کہیں میں مریم نواز کے برابر نہ آجائوں ۔ عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ مجھے قومی اسمبلی میں بات کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی اور اس کے پیچھے مسلم لیگ (ن)کا یہ ڈر ہے کہ کہیں میں اپنے بیانات کی وجہ سے مریم نواز کے برابر نہ آکھڑی ہوں۔‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved