جمعہ‬‮   19   جنوری‬‮   2018
زینب کے قاتل نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا
  12  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ زینب کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نیوز ون کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ زینب کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔زینب کا قاتل مبینہ طور پر بچی کا رشتے دار یا قریبی عزیز ہی ہے۔ زینب کے قاتل کو اندازہ ہوگیا تھا کہ وہ بچنے والا نہیں اس لیے اس نے اپنے

دوست سے کہا تھا کہ اسے کسی طرح فرار کروانے میں مدد دے۔ شاہد مسعود کا مزید بتانا ہے کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی نے قاتل کو گرفتار کرنے میں قلیدی رول ادا کیا۔ قاتل کے ڈی این او کو میچ کرنے کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے کہ قصور میں ننھی 7 سالہ زینب کو زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور قاتل کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
2%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved