جاپان بھی بالآخر پاکستان کے حق میں بول پڑا ، بھارت کومرچیں لگ گئیں
  13  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جاپان نے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہا ہے۔ان خیالات کا اظہار جاپان کے سفیر تاکاشی کورائیہ نے اسلام آباد میں خزانہ کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل کے ساتھ ملاقات میں کیا ۔اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے انسداد منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کیلئے

جاپان کی فنی امداد کوخوش آمدید کہا. انہوں نے کہا یہ کاوشیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کوششوں کیلئے تقویت کا باعث ہوں گی۔جاپانی سفیرنے مشیرخزانہ کے ساتھ فروری میں ہونیو الے اعلی سطح کے پاک جاپان پالیسی ڈائیلاگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved