پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ،کپتان کی تیسری شادی ، بیٹوں کا شدید ردعمل
  13  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کپتان کی تیسری خفیہ شادی کو ان کے بچوں سمیت ان کی تینوں بہنوں نے تسلیم نہیں کیا اور ان کے بچے والد عمران خان کی تیسری شادی سے سخت ناراض ہیں۔جبکہ عمران خان اپنی تیسری خفیہ شادی کی وجہ سے پارٹی میں تنقید کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان والوں کی بھی تنقید کا سامنا کر رہے ہیں جس کی

وجہ سے بہت پریشان ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تیسری شادی کے اثرات ان کی نجی زندگی پر بھی گہرے اثرات ڈالنے لگے ہیں جبکہ عمران خان نے اپنے تیسری شادی کو راز میں رکھنے کے لئے بہت احتیاط کے ساتھ کام لیا لیکن ان کی اس معاملے میں ایک بھی نہیں چل سکی اور یہ خبر انہوں نے اپنے خاندان والوں سے چھپا کر رکھی ۔واضح رہے عمران خان نے ابھی تک اپنی تیسری شادی کی تصدیق نہیں کی پارٹی ذرائع کی جانب سے یہی کہا گیا ہے کہ عمران خان نے بشری مانیکا عرف پنکی کو شادی کی پیشکش کی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved