کوڑے میں پھینکنے والا بے نقاب ، افسوسناک انکشاف
  13  جنوری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)زینب قتل کیس پولیس نے پیر و والا کے رہائشی مشتبہ شخص ناصر کو گرفتار کر کے ڈی این ٹیسٹ کے سیمپل میچنگ کے لئے لاہور کی فرانزک لیب کو بھیجوا دیئے ہیں ۔قومی اخبا ر میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جائے وقوعہ سے 13سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی ہے جس میں

صرف ایک دوکان کے باہر نصب کیمرے کی فوٹیج میں ایک شخص زینب بچی کو لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔پولیس کی نا اہلی کے ساتھ ساتھ کئی اہم انکشافات بھی سامنے آئے ہیں زینب کی لاش کوڑے کے ڈھیر میں پھینکے میں پولیس کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایک خفیہ ادارے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ زینب کو قتل کرنے کے بعد تھانہ صدر قصور کی حدود میں سڑک کے کنارے پھینکا گیا ۔اغواہ کا شور مچنے کے بعد لاش وہاں سے اٹھوا کر تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں پھینکی گئی ۔پیرووالا چوک جہاں پہلے زینب کی لاش کو پھینکا گیا ۔پاس لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کو پولیس کی جانب سے ضائع کر دیا گیا ۔ جبکہ دو کیمروں کی فوٹیج اہم اداروں کے ہاتھ لگ گئی ہے ۔ جس سے اس بات کا انکشاف جلد ہونے جا رہا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
27%
ٹھیک ہے
64%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
9%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved