چیف جسٹس آف پاکستان نے ایسا شاندار اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کا دل خوش ہوجائے
  13  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ بخوبی اندازہ ہے جتنے بھی زیر التوا کیس ہیں اتنے وسائل نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک کوشش کی جاسکتی کہ اسی قانونی دائرے اور ان ہی ججز کی تعداد کی ساتھ ہر جگہ قانون

کے مطابق جلد کام کریں۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ لوگوں کو شکایت ہےکہ جلد انصاف نہیں ملتا۔انصاف میں تاخیر ایک بہت بڑا مسئلہ ہےلیکن یہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھرمیں شکایات رہتی ہیں کہ مقدمات میں تاخیر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے سب سے اچھا کام پنجاب میں نظر آیا ہے۔پنجاب میں ماڈل کورٹس بنائی گئی ہیں۔معزز چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کیس جب سپریم کورٹ میں آتا ہے توپتا چلتا ہے وہ بے گناہ ہیں، جیل میں ایک سال گزارنا بھی مشکل ہے، جنہوں نے کئی سال جیلوں میں گزارے ان کا کیا کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved