کولمبوپاکستانی مصنوعات کی 3روزہ نمائش کا افتتاح
  13  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

کولمبو(نیوز ڈیسک)کولمبو میں پاکستانی مصنوعات کی تین روزہ نمائش کا آغاز ہوگیا،سری لنکا کے صدر میتھری پالا سی سینا نے نمائش کا افتتاح کیا۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اشتراک سے ہونے والی نمائش کی افتتاحی تقریب میں پاکستان

کے وزیر تجارت پرویز ملک، ہائی کمشنر ڈاکٹر شاہد حشمت کےساتھ سری لنکا کے اراکین پارلیمنٹ نے بھی شرکت کی۔نمائش میں ٹیکسٹائل ،فرنیچر، زراعت، ہاتھ سے بنی اشیا اور دیگر پاکستانی مصنوعات رکھی گئی ہیں جبکہ بدھا ثقافتی ورثے کی اشیا کا سٹال بھی قائم کیا گیا ہے، سری لنکا کے صدر نے مختلف سٹالز کا دورہ بھی کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved