پیر‬‮   22   جنوری‬‮   2018
خشک سردی سے ستائی عوام تیاری کرلو ، آئندہ چوپیس گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے تشویش ناک پیش گوئی کر دی
  13  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اتوار کو گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ بالائی سندھ و میدانی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک رہے گا تاہم اتوار کو گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباریجبکہ بالائی سندھ و میدانی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 7 جبکہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، کوئٹہ سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں بھی موسم شدید سرد، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ اتوار کو گلگت بلتستان میں بعض مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔گزشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت سکردو، استور، گلگت، گوپس، ہنزہ میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ قلات، کالام، زیارت منفی 06، کوئٹہ، دیر، بگروٹ منفی 05، پارچنار منفی 03، مالم جبہ، راولاکوٹ، دالبندین منفی 02، چترال، مری، میر کھانی اور لوئر دیرمیں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔ جبکہ کوئٹہ سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہا ۔ آج ریکارڈ کیےگئےسرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق سکردو منفی 09، گوپس منفی 08، کوئٹہ، استور، گلگت،ہنزہ منفی 07، زیارت منفی 06، قلات، کالام، دیر منفی 05، بگروٹ منفی 04، راولاکوٹ، دالبندین، چترال میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا۔تاہم کوئٹہ سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہےگا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے- پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کوئٹہ سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہےگا۔پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔جبکہ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم میرپور خاص، قلات اور پاراچنار میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تین سے چار بارشوں کا امکان ہے۔ ہفتے سے جمعرات کے دوران کشمیر،ہزارہ، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ ابر کرم برس سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اتوار سے بدھ کے دوران پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں، فیصل آباد، سرگودھا اور ساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پر گرد آلود ہواؤں کےساتھ بارشوں کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیر سے جمعرات کے دوران ڈی آئی خان، ژوب، سبی، ملتان، ڈی جی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved