شا ہ رخ اب کسی صورت ملک سے با ہر نہیں جا سکتا یہ ایک قا تل ہے ، اہم فیصلہ کر لیا گیا
  14  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

شا ہ رخ اب کسی صورت ملک سے با ہر نہیں جا سکتا یہ ایک قا تل ہے ، اہم فیصلہ کر لیا گیا اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزارت داخلہ نے شاہ زیب خان کے قاتل شاہ رخ جتوئی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق شاہ زیب خان کے قاتل شاہ رخ جتوئی سمیت ان کے دیگر3ساتھیوں کے نام بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیئے گئے ہیں۔

واقع ہفتے کے روز ہی سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے شاہ رخ جتوئی اور ان کے 2ساتھیوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دیئے تھے، چیف جسٹس آف سپریم کورٹ نے قاتل شاہ رخ جتوئی، سراج تالپور اور سجاد تالپور کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم بھی دیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved