برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں کمی
  14  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

لاہور(نیوز ڈیسک ) شہر میں برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کم ہو کر 220روپے 213روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی ۔

برائلر گوشت کی قیمتوں میں چار روز میں مجموعی طور پر 44روپے کمی ہوئی ۔ اسی طرح فارمی انڈے بھی 5روپے کمی سے 106روپے سے کم ہو کر 101روپے فی درجن رہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
20%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
60%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved