کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی: انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج
  14  جنوری‬‮  2018     |      کاروبار

اوٹاوا (نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرون ملک طلب اور سویا آئل کے نرخوں میں کمی ہے۔

ایکسچینج میں مارچ کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 2.80 ڈالر کم ہوکر 490.80 ڈالر فی ٹن طے پائے۔مئی کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 2.60 ڈالر کمی کے ساتھ 498.50 ڈالر فی ٹن طے پائے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved