وزیر اعلیٰ شہباز شریف بغیر پروٹو کول اچانک ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کسی کی دوڑیں لگ گئیں
  14  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اورنج لائن منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کر کے 24 گھنٹے کام جاری رکھا جائے ، لاہور میں اورنج لائن منصوبے کے دورے کے دوران انہوں نے سائٹ کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ، اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف کی وجہ سے منصوبے پر 22 ماہ کی تاخیر برداشت کرنا پڑی لیکن اب اس کی تیز رفتاری سے تکمیل کے بعد عوام کو عالمی معیار کے سفر کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved