زینب قتل کیس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے ایسا اعلان کر دیا کہ اب کو ئی کسی بچی یا بچے سے زیا دتی نہیں کر سکے گا
  14  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) زینب قتل کیس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کیلئے سروے اوراقدامات شروع کردیئے ۔قصور میں سیف سٹی منصوبے کے حکم پر ہنگامی عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔.

اس حوالے سے شہر کے اہم مقامات پر کیمرے لگانے کے لیے سروے ٹیم نے قصور میں سروے شروع کر دیا ۔ شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں کے علاوہ حساس مقامات پلازوں، ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، یونیورسٹیزاور اہم شاہراؤں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائینگے۔ ان کیمروں میں ایسا سافٹ ویئر لگایا جائے گا جو انسان کے چہرے کو نمایاں کرے گا۔ سیف سٹی حکام کا کہنا ہے کہ کیمروں کی تنصیب سے قصور شہر میں جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
71%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
29%
پسند ںہیں آئی
 


 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved