پاک فوج کی وردی میں ملبوس ان لوگوں سے پاکستانی شہری بچ کر رہیں کیونکہ۔۔۔۔میجر جنرل آصف غفور کا دھماکے دار بیان
  14  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عوام کو خبردار ہوئے کہا ہے کہ چند عناصر جعلسازی کے ذریعے خود کو فوج کا افسر یا اہلکار ظاہر کرکے لوگوں کے بینک اکائونٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں ۔ایسے لوگوں سے مکمل طور پر خبردار رہاجائے۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے کئے گئے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی

آ ر کا کہنا تھا کہک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسی اطلاعات ہیں کہ بعض افراد خود کو فوجی افسر یا اہلکار بتا کر لوگوں کو فون کالز کرتے ہیں اور مردم شماری کی تصدیق کے نام پر لوگوں سے ان کے شناختی کارڈ اور بینک اکاؤنٹس وغیرہ کی تفصیلات حاصل کرتے ہیں۔ ان کا فوج سے کوئی تعلق نہیں ۔ اپنے اکائونٹس کی معلومات کسی بھی شخص کو ہر گز نہ دی جائیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
92%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved