یکم فروری سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
  20  جنوری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یکم فروری سے پٹرول 4 روپےاور ڈیزل بھی ساڑھے 3 روپے مہنگا ہوسکتا ہے۔پٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ یکم فروری سے متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق خام تیل اور ڈالر کی قیمت میں اضافے

کی وجہ سے سبسڈی دے کر بھی قیمت مستحکم رکھنا مشکل ہوگا ۔ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے اضافہ کمزور مالی حالت ہے ،جس کی وجہ پٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی کو برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved