بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
شہری غلام یاسین نے ایڈوکیٹ اے کے ڈوگر کی وساطت
  13  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہری غلام یاسین نے ایڈوکیٹ اے کے ڈوگر کی وساطت سےدرخواست دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، سپیکر قومی اسمبلی اور نواز شریف کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاکہ الیکشن کمیشن

نے 28 جولائی کو غیر قانونی طور پر نواز شریف کو نااہل قراردیا۔ درخواستگزار نے قانونی نقطہ اٹھایا کہ آئین کے آرٹیکل 95 اے کے تحت،، وزیر اعظم کو صرف عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعےہٹایا جا سکتا ہے۔ نواز شریف کو عوام نے اپنے ووٹوں سے وزیراعظم منتخب کیا،،لہذاالیکشن کمیشن کی جانب سے نواز شریف کو ڈی نوٹیفائی کرنا غیر آئینی ہے۔ درخواست میں نواز شریف کی اہلیت سے متعلق نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے،، زیر التوا مقدمہ جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved