بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
عاصمہ جہانگیر کی نمازہ جنازہ مولانا مودودی کے صاحبزادے پڑھائینگے
  13  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نمازِجنازہ جماعتِ اسلامی کے بانی امیر مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے صاحبزادے سید حیدر فاروق مودودی پڑھائیں گے۔سید حیدر فاروق مودودی نے لاہور میں جیو نیوز کو ٹیلی فونک گفتگو میں بتایاکہ عاصمہ

جہانگیر کے بیٹے اور بیٹیوں کا نکاح بھی انہوں نے پڑھایا تھا، جبکہ عاصمہ جہانگیر کی نمازِ جنازہ بھیآج دوپہر 2 بجے قذافی اسٹیڈیم میں وہ ہی پڑھائیں گے۔عاصمہ جہانگیر کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کی صاحبزادی سلیمہ آج بیرون ملک سے واپس پاکستان پہنچیں گی، جس کے بعد ان کی تدفین، ان کے فارم ہاؤس بیدیاں روڈ پر کی جائے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved