عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
  13  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی علمبردار عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے سوگواران میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے ،ان کی ایک بیٹی اسلام آباد اور دوسری بیٹی لندن

میں مقیم ہیں۔سیاسی شخصیات کے علاوہ صحافتی برادری بھی اہلخانہ سے تعزیت کیلئے عاصمہ جہانگیر کے گھر پہنچی اور سوگوار خاندان کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر کی تلقین کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کی صاحبزادی اور نجی ٹی وی کی اینکر پرسن منیزے جہانگیر کا کہنا تھا کہ ان کی آنکھیں اب بھی اپنی والدہ کو ڈھونڈ رہی ہیں، ان کی والدہ انسانی حقوق کیلئے نڈر ہو کر لڑیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved