سب سے بڑی بریکنگ نیوز لودھران جیت کا جشن مسلم لیگ (ن) کیلئے عارضی ثابت ہو ا ۔۔ ن لیگ کیلئے افسوسناک خبر ۔۔ تحریک انصاف خوشی سے جھوم اٹھی
  13  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو اگر دیکھا جائے تو اس حوالے سے زمینی حقائق خوفناک ہیں۔ مسلم لیگ ن کے آنے والے دن اچھے نہیں ہیں۔ نواز شریف کو ایک طرف جلسوں میں تو پذیرائی مل رہی ہے لیکن دوسری طرف نیب کی پیشیاں ہیں۔ ہونا چاہئیے

تھا کہ اس پر ڈیل ہوجاتی یا پھر اس کیس کو لمبا کر دیا جاتا لیکن ایسا نہیں ہوا نہ ہی ایسا ہونے کا امکان ہے۔ اب ایک ہی راستہ بچتا ہے کہ نواز شریف کو سزا ہو جائے ، سزا جرمانہ بھی ہو سکتا ہے اور قید بھی ہو سکتی ہے، اور صرف ان کو نہیں ان کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی۔ کیونکہ مریم نواز پر ان سے زیادہ خطرناک کیس ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
70%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
18%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved