بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
علی ترین کی این اے 154 میں ہار کے بعد انکی والدہ رو پڑی ۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
  13  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

لودھراں (ویب ڈیسک )لودھراں میںجہانگیرترین کی نااہلی کے بعدضمنی انتخابات ہوئے جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے جہانگیرترین کے بیٹے علی ترین کوٹکٹ دیاگیاعلی ترین کوانتخابات میں

ن لیگ کے ہاتھوں شکست کاسامناکرناپڑاجوان کی والدہ برداشت نہ کرسکیں اورروپڑیں ۔ان کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved