خدا خیر کرے بس... عارف نظامی نے یہ الفاظ کیوں کہے ؟ ن لیگ الیکشن تو جیت گئی مگر..... عارف نظامی نے خوفناک بریکنگ نیوز دیدی،کپتان کے کارکن خوش ۔۔
  13  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارعارف نظامی نے لودھراں میں مسلم لیگ ن کی فتح کے بعدکہاکہ زمینی حقائق ن لیگ کے خلاف ہیں۔ایک طرف توان کوجلسوں میں پزیرائی مل رہی ہے لیکن دوسری طرف یہ نیب کی پیشیاں۔۔اس با رے میں یاتواس کولمباکردیاجاتایامیاں نوازشریف کوڈیل کے ذریعے محفوظ راستہ مل جاتالیکن یہ دونوں

باتیں تونہیں ہوئیں۔نوازشریف کی سزالکھی ہوئی ہے ۔سپریم کورٹ مانیٹرکررہاہے۔خداخیرکرے پاکستان کے لیے اس کے خراب محرکات بھی نکل سکتے ہیں۔انہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved