ریحام خان ان کپڑوں میں بھی۔۔۔۔ عامر لیاقت نے ریحام کی یہ تصویرشیئر کرکے ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا،سنیں ریحام نے کیا جواب دیا
  13  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی چینل کوانٹرویودینے کے بعدعامرلیاقت ریحام خان کے خلاف میدان میں آگئے ۔سوشل میڈیاویب سائٹ ٹوئٹرپرڈاکٹرعامرلیاقت نے ریحام خان کی ایک تصویرشیئرکی اوراپنے خیالات کااظہارکرتے

ہوئے کہاکہ بھارتی چینل کو انٹرویو تو اِن کپڑوں میں بھی دیا جاسکتا تھا کیونکہ بقول اِن ہی کے ” لوگ مجھے انڈین ایجنٹ سمجھتے ہیںکیونکہ میں سچ بولتی ہوں “۔عامرلیاقت کے بعدریحام خان بھی میدان میں آگئیں اورکہاکہ یہ ایک اوربھائی صاحب ہیں جنہیں سیٹ کی امیدنے کیاکیاکرنےپرمجبورکیاہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
10%
کوئی رائے نہیں
10%
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved