بھارتی وزیردفاع کی دھمکی کے بعدپاکستانی وزیردفاع بھی میدان میں آگئے۔۔۔ ایساجواب دیدیاجس سے بھارتی سورمائوں کے پسینے چھوٹ گئے
  13  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے بھارت کو وارننگ دی ہے کہ کسی بھی جارحیت پر بھرپور اور برابری کی بنیا پر جواب دیا جائے گا۔پاکستان کے وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے کسہ بھی قسم کی مہم جوئی کی تو اس کا منہ توڑ جواب اسی زبان میں دیا جائے گا۔خرم دستگیر نے بھارت کو وارننگ دی کہ پاکستان کی جانب سے

کسی بھی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائی کی جائے گی اور برابری کی بنیاد پر بھرپور جواب دینگے۔انہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کا عزم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ ہماری مسلح افواج کو وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے عوام کی بھرپور حمایت اور تعاون حاصل ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
40%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved