چلاس،ڈویڑنل کمشنر دیامر استور سید عبدالوحید شاہ ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک کے احکامات پر کے کے ایچ حدود کے دونوں اطراف غیر قانونی تجاوز
  13  فروری‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

چلاس(بیورو رپورٹ) ڈویڑنل کمشنر دیامر استور سید عبدالوحید شاہ ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک کے احکامات پر کے کے ایچ حدود کے دونوں اطراف غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن اسسٹنٹ کمشنر چلاس بلال حسن کی نگرانی میں جی بی سکاؤٹس دیامر پولیس بلدیہ فورس کے ہمراہ تجاوزات آپریشن کیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر این ایچ اے عالمگیر نے گزشتہ دنوں بلدیہ فورس کے ہمراہ نشاندہی کی تھی اے سی یو ٹی کیپٹن ر اسامہ مجید چیمہ تحصیلدار تنویر احمد جی بی سکاؤٹس او سی کے کے ٹی ایف میجر وقاص اے ایس پی کامران عامر خان بلدیہ چیف محمد ناصر ٹاؤن انجینئر اشتیاق عادل بلڈنگ انسپکٹر عیسیٰ خان کے

ہمراہ آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران جی بی سکاؤٹس دیامر پولیس بلدیہ فورس کی بھاری نفری تعینات تھی ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی کے کے ایچ کے دونوں اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن سی پیک کو کامیاب بنانے کیلئے کیا گیا اس موقع پر دیامر کی سیاسی سماجی عمائدین دیامر نے ضلعی انتظامیہ کی اس کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved