یہ ہوئی نا بات۔ ا لیکشن جیتنے کے بعد نواز شریف نےلودھراںکے عوام کیلئے ایسا دھماکے دار اعلان کر دیا۔جان کر آ پ کے ہوش اڑ جائیں گے
  14  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین نےہمیشہ جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست کی ہے اس کے باوجود لودھراں انتخابات سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ

وہاں کے عوام نے اپنے حق کا بالکل صیح استعمال کیا ہے انھوں نے مزید کہا کہ دل چاہتا ہے لودھراں جا کر وہاں کے عوام کا شکریہ ادا کروں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
40%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved