احتساب عدالت آج کیافیصلہ قلمبند کرے گی؟لیگی رہنما کے ہاتھ پائوں پھولنے لگی
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کی جانب سے اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط کی گئی تھی جس پر اسحاق ڈار کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی کہ انکی جائیداد ضبطگی کو ختم کیا جائے کیونکہ وہ جائیداد ہجویری ٹرسٹ اور فائونڈیشن کی جائیداد ہے ۔

اس پران کے وکیل کا موئقف تھا کہ ہجویری ٹرسٹ اور فائونڈیشک کی جائیداد نہ کوئی خرید سکتا ہے نہ کوئی وقف کر سکتا ہے اسلئے یہ جائیداد کی ضبطگی کو ختم کیا جائے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پچھلی سماعت پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیاتھا جو آج سنایا جائے گا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved