خیبر ایجنسی: تحصیل جمرود میں مکان کی چھت منہدم، 3 افراد جاں بحق
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

خیبر ایجنسی(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی جمرود میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 زحمی ہو گئے۔خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود طورخیل میں مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مبارک

شاہ، نذیر شاہ، نسیم اللہ، ذر سید زحمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر جمرود انتظامیہ نے پشاور منتقل کر دیا۔مالک مکان مبارک شاہ خود زحمیوں میں شامل ہیں۔ پولٹیکل انتظامیہ جمرود نے متاثرہ خاندان کے لئے مالی تعاون کا اعلان بھی کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved