سابق وزیراعظم بھی چاہتے تھے کہ عاصمہ جہانگیر کو سرکاری اعزازکیساتھ دفنا یا جائے ؟ مگر ایسا کیوں نہیں ہوا ؟ اصل کہانی منظر عام پر آگئی
  14  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)اسلام آباد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ، وزیر اعلیٰ سندھ اور خود نواز شریف بھی چاہتے تھے کہ عاصمہ جہانگیر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفنایا جاتا تو پھر

ایسا کیوں نہیں کیا گیا؟ جس پر مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ نواز شریف تو چاہتے تھے کہ عاصمہ جہانگیر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن کیا جائے لیکن وہ اس کی محتاج نہیں تھیں۔میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کی پوری قوم اور پارٹیاں جو ان کی زندگی میں ان کے مخالف تھے، اب ان کی موت کے بعد یک زبان تھے کہ عاصمہ جہانگیر ایک بے باک ،نڈر اور سچی آواز تھیں ، ان کو سرکاری اعزاز دئے جانے پر بحث کی جا سکتی ہے لیکن وہ خود بھی اس حق میں نہیں تھیں کہ انہیں سرکاری اعزاز سے نوازا جاتا کیونکہ ان کی طبیعت ایسی نہیں تھی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved