چین نے شمسی ڈورن سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کرلیا
  14  فروری‬‮  2018     |     دنیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے شمسی ڈورن سے میزائل فائر کرنے کا تجربہ کرلیا چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمسی توانائی سے اڈے والے ڈورن کی کامیاب آزمائشی پرواز کادعویٰ کیا ہے تاہم شمسی توانائی سے چلنے والے اس ڈورن نے مسلسل 15 گھنٹے تک کامیاب

پرواز کی جبکہ یہ پرواز فضا میں تقریباً سو کلو میٹر بلندی پر کی گئی تاہم ماہرین کے مطابق یہ ڈوراں فضا میں 65 کلو میٹر بلندی تک اڈے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہفتوں تک اپنی پرواز جاری رکھ سکتا ہے جبکہ اس ڈورن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ 50 کلوگرام کے کلومیٹر بم کے علاوہ گا ئیڈڈ میزائل بھی فائر کرسکتا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved