دل تھام لیجیے پاکستان کے مشہور شہر میں ایسا گھنائونا کاروبار منظر عام پر آ گیا کہ جان کر ہوش اڑ جائیں گے
  14  فروری‬‮  2018     |     پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا غریب خواتین کا بون میرو نکلانے کا گھناونا کاروبار منظر عام پر آ گیا ہے

متاثرہ خواتین کی تعداد 24 ہو گئی ہے مزید 8 خواتین اس ظلم کا شکار ہو چکی ہیں5 خواتین میڈیکل کےلئے لاہور ریفر کر دی گئی ہیں ملزم ندیم اور ساجد کو پولی گرافک ٹیسٹ کےلئے لاہور بھجوا دیا گیا ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved