نیلم ،ڈی جی صحت عامہ پر حملہ کے خلا ف نیلم بھر میں ڈاکٹر میڈیکل سٹاف سرآپا احتجاج
  14  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

نیلم (بیورورپورٹ)ڈی جی صحت عامہ پر حملہ کے خلا ف نیلم بھر میں ڈاکٹر میڈیکل سٹاف سرآپا احتجاج سرکاری آفیسران پر آئے روز حملے حکومتی رٹ کے لئے چیلنج موجودہ صورتحال میں ڈاکٹرز کا فرائض انجام دینا مشکل ہے ۔ضلع نیلم ڈی ایچ کیو ہسپتال آٹھمقام تحصیل ہیڈ کوارٹر کیل

پیرامیڈیکل سٹاف کا علامتی احتجاج ایم ایس ڈاکٹر محمد انور بٹ ڈاکٹر راجہ امتیاز ڈاکٹر غلام احمد جبکہ کیل میں ایم ایس ڈاکٹر عبدالمتین مقصود قمر خواجہ عبدالحمید کی قیادت میں احتجاجی کیمپ معاملہ کی فوری تحقیات کا مطالبہ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved