بھمبر،ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ محکمہ صحت عامہ مظفر آباد پر مبینہ طو ر پر حملہ کیخلا ف احتجا ج کا سلسلہ جاری
  14  فروری‬‮  2018     |      کشمیر

بھمبر (بیوروپورٹ) ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ محکمہ صحت عامہ مظفر آباد پر مبینہ طو ر پر حملہ کیخلا ف احتجا ج کا سلسلہ جاری DHQہسپتا ل اور DHOآفس بھمبر میں دو سر ے روز بھی ہڑ تا ل جاری رہی ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں پا کستا ن میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتما م MSکے آفس کے با ہر احتجا جی دھر نا دیا گیا جس میں ڈا کٹرز ،پیرا میڈ یکل سٹا ف ،کلر ک ایسو سی ایشن کے ملازمین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی احتجا جی شر کاء سے خطا ب کر تے ہوئے صدر پی ایم اے ضلع بھمبر ڈاکٹر عبد الر حمن ،MSڈا کٹر فدا حسین ،صدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن محمد زما ن چو ہدری ،جنر ل سیکر ٹر ی قاسم علی نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ آزاد کشمیر ڈا کٹر بشیر احمد چو ہدری پر حملہ اور بد تمیز ی کر نے والے نا مزد ملزم کو فی الفور گر فتار کیا جا ئے اور اسے قرار واقعی سزا دی جا ئے ملزم کی گر فتار ی اور سزاتک آزادکشمیر بھر کے تما م ہسپتا لوں میں مکمل احتجا ج اور ہڑ تا ل جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ صرف ایمر جنسی کے علاوہ کسی دیگر شعبہ میں کو ئی کا م نہیں کر یں گے جبکہDHOآفس بھمبر میں ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدری کی زیر صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں شریک

ڈاکٹر نا صر اقبا ل چو ہدری DC-NPبھمبر ،وقا ص نصر اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ٹڑ یننگ ،محمد عمر اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر سر ویلینس ،ڈاکٹر ظہیر اقبا ل ڈسٹر کٹ ڈرگ انسپکٹر ،محمد بشیر ہیڈکلر ک نے اپنے خیا لا ت کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ جب تک اس واقع میں ملوث شخص کو گر فتار کر کے اس کیخلا ف کا رروا ئی نہیں کی جا تی یہ ہڑ تا ل جاری رہے گی اجلاس میں ڈا کٹر منا ظر حسین ،ڈا کٹر نبیل خا لد ،ڈا کٹر نعیم اسلم ،ڈا کٹر جہا نگیر ،ڈا کٹر حیدر عظیم ،ڈاکٹر عطا ء ا لر حمن ،ڈا کٹر عمر اسلا م مرزا ،شیخ عثما ن صا دق ،ذولفقار علی ،چو ہدری بشارت ،با ؤ اشتیاق اور جملہ ملازمین DHO آفس بھمبر نے بھر پور شر کت کی اور واقعہ پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے مطا لبہ کیا گیا کہ واقعہ میں ملو ث شخص کیخلا ف فوری طور پر FIRدرج کی جا ئے اور اسے گر فتار کر کے قرار واقعی سزاد ی جا ئے تا کہ آئند ہ ایسے واقعا ت رو نما نہ ہوں


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved