بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018
لودھراں میں الیکشن جیتنے کے باوجود نواز لیگ کے لئے بُری خبر! نواز لیگ کی بڑی وکٹ گر گئی ۔
  14  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے مقامی رہنماء نواب زادہ محمد انس نے مسلم لیگ ن چھوڑ پر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام پارٹی کی سینئر قیادت کی جانب سے قبائلی علاقے کو درپیش مسائل کو نظر انداز کرنے پر کیا گیا، ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں جائز حصے سے قبائلی عوام کو محروم رکھا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ نواب زادہ انس مسلم لیگ ن

کے ایم این اے شہاب الدین خان کے رشتہ دار ہیں اور کئی دہائیوں تک مسلم لیگ ن سے وابستہ رہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں مسلم لیگ کی حکومت سے کافی امیدیں تھیں، اور طاقت میں آتے ن لیگ کی حکومت نے فاٹا کے عوام کو مسلسل نظر انداز کیا، امیر مقام نے بھی گزشتہ چار چاروں سے قبائلی علاقے کا رخ نہیں کیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved