”اثاثے منجمند “حکمرانوں کا حافظ سعید کو بڑا جھٹکا
  14  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت فاو¿نڈیشن کے اثاثے منجمد کرنے کی ہدایت کردی۔وفاقی حکومت کی جانب سے جماعت الدعوةاور فلاح انسانیت فاو¿نڈیشن کے منقولہ، غیر منقولہ اور انسانی وسائل پر پابندی لگاتے ہوئے اثاثے منجمد کرنے کی ہدایت کی۔حکومت نے تمام صوبوں کو بھی اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔

یاد رہے کہ جماعت الدعو? اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پابندی کا نوٹیفیکیشن حکومت کی جانب سے 10 فروری کو جاری کیا گیا۔ جماعت الدعو?، ذیلی اداروں کو عطیات دینے پر پابندی عائد اس سے قبل وفاقی حکومت نے جماعت الدعو?، لشکر طیبہ اور فلاح انسانیت سمیت دیگر کالعدم جماعتوں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پر بھی پابندی عائد کی تھی۔ حکومت نے تمام کمپنیوں کو اس بات کا پابند بنایا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کسی تنظیم اور افراد کو عطیات نہ دیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved