تحریک انصاف پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرانے میں ناکام
  14  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی نبیل گبول کوپارٹی میں شامل کرنےکی کوشش ناکام ہوگئی۔نجی ٹی وی کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پیپلزپارٹی کی اہم وکٹ گرانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ نبیل گبول نے تحریک انصاف میں شمولیت سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع کےمطابق نبیل گبول نے انتخابات پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ

کیاہے۔ نبیل گبول کاکہناہےکہ 2 سال انتظار کیا، پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کی مخالفت کا سامنا رہا۔ نبیل گبول نےاعتراف کیاکہ اس دوران وہ عمران خان سے مسلسل رابطے میں رہے۔نبیل گبول نےمزید انکشاف کیاکہ انھوں نے عمران خان کو بتایا کہ ڈاکٹرز، ماہر معاشیات آپ کوانتخابات میں کامیاب نہیں کرواسکتے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved