شوکت زمان کو دل کا دورہ شوبزشخصیات نے عیادت کی
  24  فروری‬‮  2018     |      شوبز

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان فلم پروڈیوسرزایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین شوکت زمان کودل کادورہ پڑ گیا۔طبیعت قدرے

بہتر ہونے پرہسپتال سے گھر شفٹ کر دیا گیا۔ سید نور، اعجاز کامران ،فیاض خان ، شہزادرفیق ودیگر شوبزشخصیات نے گزشتہ روزانکی عیادت کی اورانکی صحت یابی کیلئے دعاکی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved