میموگیٹ سکینڈل :حسین حقانی بڑی مشکل میں پھنس گئے
  24  فروری‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) میمو گیٹ اسکینڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کو وطن لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق حسین حقانی کو وطن واپس لانے کےلیے وزارت داخلہ نے بھی منظوری دے دی ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے سابق سفیر حسین حقانی کے ریڈ وارنٹ

جاری کرنے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے انٹرپول کو ایک خط لکھا جس میں کہا گیا کہ حسین حقانی عدلیہ کو مطلوب ہیں ،لہٰذا حسین حقانی کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved