میں نے نواز شر یف کو ان 3 بڑی وجو ہا ت کی وجہ سے جو تا ما را ہے
  12  مارچ‬‮  2018     |     اہم خبریں

میں نے نواز شر یف کو ان 3 بڑی وجو ہا ت کی وجہ سے جو تا ما را ہے وجو ہا ت کیا تھی جان کر ہر پا کستانی داد دینے پر مجبو ر ہو جائیگا لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواشریف پرجوتا پھینکنے والے ملزم عبدالغفور فاروقی نے تین وجوہات بتا دیں۔ نجی ٹی وی سے دوران حراست ملزم عبدالغفور فاروقی نے بتایا کہ میں نے نوازشریف پراس لیے جوتا پھینکا کہ نوازشریف نے ممتاز حسین قادری کوبے گناہ پھانسی دی ہے۔

دوسرا نوازشریف نے ہندوؤں کی ہولی کی تقریب میں یہ کہاکہ خدا اور بھگوان ایک ہیں۔جبکہ تیسرا نوازشریف نے ناموس رسالت قانون پرحملہ کروایا اور ختم نبوت ﷺ قانون کوتبدیل کیا۔ واضح رہے سابق وزیراعظم نوازشریف آج جب جامعہ نعیمیہ لاہور میں تقریب سے خطاب کرنے کیلئے اسٹیج پرآئے توملزم عبدالغفور فاروقی نے ان پرجوتے سے حملہ کردیا۔ نوازشریف پرجوتا پھینکنے کے بعد ملزم نے نعرے بازی بھی کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
85%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
6%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved