چیئرمین سینٹ کا معرکہ ، ووٹنگ سے قبل ہی پی ٹی آئی اور پی پی کو زبردست حمایت مل گئی
  12  مارچ‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چئیر مین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے عہدوں کے لیے ووٹنگ آج ہوگی۔

فاٹا سے منتخب ہونے والے سینیٹرز نے اپوزیشن اُمیدواروں سلیم مانڈوی والا اور صادق سنجرانی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر ہدایت اللہ کا کہنا تھا کہ ہم سلیم مانڈوی والا اور صادق سنجرانی کی حمایت کریں گے۔ ہمارے سارے ووٹس صادق سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا کو ہی پڑیں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
78%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
22%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved