سینیٹ میں خوفناک لڑائی شروع ہو گئی ۔ لاتیں ، مکے اور گھونسے چل گئے، پورے ایوان میں کھلبلی
  12  مارچ‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ ہال میں اس وقت ڈپٹی چئیرمینکے عہدے کےلئے پولنگ ہو رہی ہے ۔ اس موقع پر ایک حیران کن صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے صاحبزادے اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد الحق کے مابین خوفناک ہاتھ پائی شروع ہوگئی۔ نجی ٹی وی 92نیوز کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین سینیٹ کی سیٹ پر صادق سنجرانی کی کامیابی پر نعرے بازی کرتے ہوئے حامد الحق پر تشدد کیا گیا ۔انھوںنے

میڈیا پر تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ میں نعرے لگا رہا تھا کہ ایک شخص نے میری گردن دبوچ لی اور مجھے مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔جس کے بعد بیچ بچائو کر لیا گیا ۔میں مسلسل جان چھڑاتا رہا لیکن حملہ آور مجھ پر تشدد کرتا رہا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
63%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved