نئے چئیرمین سینیٹ عمر کی شرط پر پورے نہ اتر سکے،،، پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا
  12  مارچ‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کا نتیجہ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کا رزلٹ آگیا ہے ۔ اپوزیشن کے متشرکہ امیدوار صادق سنجرانی 57ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے ۔ اس طرح صادق سنجرانی پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان کے پہلے چئیرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے راجہ ظفر الحق سے تھا۔ جنھوں نے 46ووٹ حاصل کیے ۔ اس طرح صادق سنجرانی 11ووٹ کے فرق سے نئے چئیرمین سینیٹ بن گئے ۔ ان سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا گیا ۔ ر اب اطلاعات ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے قائم مقام صدربننے کیلیے صادق سنجرانی کی عمر5سال کم ہے، نوازشریف کی بطورپارٹی صدرنااہلی کیس میں بھی سپریم کورٹ واضح کرچکی اورصادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے پرقائم مقام صدربننے پرسوال اٹھ سکتے ہیں۔یادرہے کہ صادق سنجرانی زرداری اور گیلانی کے دوست

سمجھے جاتے ہیں جبکہ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار تھے ۔ جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ صادق سنجرانی کے کاغذات نامزدگی میںتاریخ پیدائش 14 اپریل 1978درج ہے اور آئین ک آرٹیکل 41کے تحت صدرمملکت کی کم سے کم عمر45سال ہونی چاہیے۔ تاہم اپوزیشن کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ر اب اطلاعات ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے قائم مقام صدربننے کیلیے صادق سنجرانی کی عمر5سال کم ہے، نوازشریف کی بطورپارٹی صدرنااہلی کیس میں بھی سپریم کورٹ واضح کرچکی اورصادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے پرقائم مقام صدربننے پرسوال اٹھ سکتے ہیں۔یادرہے کہ صادق سنجرانی زرداری اور گیلانی کے دوست سمجھے جاتے ہیں جبکہ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار تھے ۔ جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ صادق سنجرانی کے کاغذات نامزدگی میںتاریخ پیدائش 14 اپریل 1978درج ہے اور آئین ک آرٹیکل 41کے تحت صدرمملکت کی کم سے کم عمر45سال ہونی چاہیے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
6%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved