عمران خا ن کو " جوتا کلب" میں شامل ہونے سے بچانے کےلئے اقدامات تیز،،گجرات کے بعد اب لالہ موسیٰ سے بڑی خبر
  13  مارچ‬‮  2018     |     اہم خبریں

لالہ موسیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان گجرات میں ممبر سازی مہم کے بعد اب لالہ موسیٰ پہنچ گئے ہیں۔ گجرات میں پیش آئے واقعے میں عمران خان " جوتا کلب" میں شامل ہونے سے بال بال بچ گئے ۔سٹیج پر خطاب کے دوران سامنے ہجوم میں موجود

ایک شخص نے ان پر جوتا اچھال دیا جو ان کے ساتھ کھڑی ہوئے پارٹی رہنما علیم خان کے سینے پر جا لگا جس کے بعد عمران خان کو سکیورٹی کے سخت حصار میں وہاں سے باہر لے جایا گیا اور اب وہ لالہ موسیٰ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے گرد سکیورٹی کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved