وجوان خاتون رکن پارلیمنٹ میں ایک ایسا لباس پہن کر پہنچ گئیں کہ مرد ارکان نے گھوم گھوم اورپلٹ پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیا
  13  مارچ‬‮  2018     |     اہم خبریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی پی کی نو منتخب سینیٹر کرشنا کماری اپنا روایتی لباس پہن کر پارلیمنٹ ہاوس پہنچی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر اپنے والدین کے ساتھ پارلیمنٹ ہاس پہنچی۔اس موقع پر کرشنا کماری اور ان کی والدہ نے روایتی لباس

پہن رکھا تھا۔اور آج 52 نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا ہے۔کرشنا کماری نے بھی اپنے روایتی لباس میں زیب تن ہو کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔کرشنا کماری کا تعلق سندھ کے علاقے تھر سے ہے۔یاد رہے کہ شام چار بجے چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب ہو گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved