گلگت،چیف کورٹ کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے
  13  مارچ‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت ( نامہ نگار خصوصی ) چیف کورٹ کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے ، حکومت کی ویدر پالیسی پر عمل درآمد سے غریب ملازمین بھی مستفید ہونگے واٹر اینڈ پاور ویلفئیر ایسوسی ایشن جی بی حکومت کی پالیسی اور عدلیہ کے فیصلے کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار واٹر اینڈ پاور ویلفئیر ایسوسی ایشن کے صدر محمد نذیر ، سینئر نائب صدر افضل ، جنرل سیریٹری مقبول حسین اور دیگر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ

حکومت کی ویدر پالیسی غریب ملازمین کےئے ایک نعمت سے کم نہیں ہے حکومت کی ویدر پالیسی کو بر قرار رکھنے کیلئے عدلیہ کا حکم نعمت عظمیٰ سے کم نہیں ہے واٹر اینڈ پاور یونین حکومت کی پالیسی اور عدلیہ کے فیصلے کو خراج تحسین پیش کرتی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved