گلگت،صوبائی حکومت عوامی زمینوں پر خالصہ سرکار کے نام سے قبضہ کرنا چاہتی ہے
  13  مارچ‬‮  2018     |     گلگت بلتستان

گلگت ( شاہ ایران شیرازی ) صوبائی حکومت عوامی زمینوں پر خالصہ سرکار کے نام سے قبضہ کرنا چاہتی ہے ، عوامی زمینوں پر قبضے میں حکومت کے چند وزیر سرگرم ہیں عوامی ایکشن کمیٹی حکومت کے اس غیر قانونی اقدام کے خلا ف تاریخی احتجاج بہت جلد شروع کریگی ۔ ان خیالات کا اظہار عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے سرگرم رہنما و ممبر کور کمیٹی امتیاز گلگتی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا کام عوام کی احساس محرومیوں کا ازالہ کرنا ہے لیکن موجودہ حکومت عوام کے احساس محرومی میں اضافہ کا سبب بن رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے

جن کے پاس کرایہ نہیں تھا اسمبلی میں اانے کے دو سال بعد وہ لوگ کھرب پتی کیسے بن گئے ۔ تمام وزیروں کے بینک اکاؤنٹس چیک کئے جائیں انہوں نے کہا کہ حکومت خالصہ سرکار کے نام سے قبضہ میں پاک فوج کو ملوث کرنے کی کوشش کررہی ہے فوج کو جہاں جہاں زمین ضرورت ہوگی عوام خود دیگی حکومت فوج اور عوام کے درمیان دوری پیدا کرنے کی کوشش نہ کرے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

اہم خبریں

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved